• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یرغمالیوں کی واپسی عقیدے کی فتح ہے، ایوانکا ٹرمپ

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے تل ابیب کے ’’ہوسٹیجز اسکوائر‘‘میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کو ’’عقیدے، حوصلے اور مشترکہ انسانیت کی فتح‘‘ قرار دیا۔یہ اجتماع اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے بعد منعقد ہوا، جس میں ایوانکا ٹرمپ کے شوہر جیریڈ کشنر اور وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے لوگوں کے اجتماع سے خطاب کیا۔
اہم خبریں سے مزید