• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی حکومت نے مسلم پرسنل لا بورڈ کو احتجاج سے روک دیا

نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی حکومت نے مسلم پرسنل لا بورڈ کو احتجاج سے روک دیا۔بھارتی حکومت نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکو وقف ترمیمی قانون کے خلاف نئی دہلی کے جنتر منتر پر پرامن احتجاج کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
اہم خبریں سے مزید