• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سے جارحیت‘ قبائل کا بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی

میرانشاہ(ایجنسیاں)افغانستان کی جانب سے جارحیت کے بعد قبائلی عوام نے بھی پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کردیا۔
اہم خبریں سے مزید