• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عصمت اللّٰہ کرار کیمپ تباہ ہونے کے بعد طالبان رجیم میں سخت پریشانی پھیل گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان کے عصمت اللہ کرار کیمپ کو تباہ کیے جانے کے بعد طالبان رجیم میں سخت پریشانی پھیل گئی۔پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پرپاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا اور پاک فوج کی جوابی کارروائی میں اسپین بولدک سیکٹر افغانستان میں عصمت اللہ کرار کیمپ کو تباہ کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید