• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی چوری کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف اندراج مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ مخدوم رشید نے پانی چوری کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے،تفصیلات کے مطابق پولیس کو اریگیشن افسر نے استغاثہ دیا کہ دوران چیکنگ اللہ دتہ اور رفیق نہری پانی چوری کرتے ہوئے پائے گئے، پولیس نے دونوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید