• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر)پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے لین دین کے معاملات میں رقم کی ادائیگی کے لیے جعلی چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس کو مدثر نے درخواست دی کہ مجید نے رقم کی بابت اس کو ایک چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر جعلی پایا گیا، پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید