• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی قوتیں انتشار کی بجائے قومی اتحاد اور امن کی پالیسی اپنائیں،ساجدہ احمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر)سماجی کارکن ساجدہ احمد نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پشاور میں کی گئی پریس کانفرنس کو دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاقِ رائے کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کا یہ واضح اور دوٹوک مؤقف عوام کے اعتماد کو مزید مضبوط کرتا ہے ،اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی قوتیں انتشار کی بجائے قومی اتحاد اور امن کی پالیسی اپنائیں، کیونکہ ملک دہشت گردی کے خلاف نازک مرحلے میں ہے،آخر میں انہوں نے کہا کہ فوج اور عوام ایک ہیں اور دہشت گردی کے خلاف آخری فتح قوم کی ہو گی۔
ملتان سے مزید