• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی اغوا، تین افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ صدر نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تین افراد پر درج کرلیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو خاتون عابدہ بی بی نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی کو محسن وغیرہ اغوا کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں، تاحال پولیس مغویہ کا سراغ نہیں لگا سکی ۔
ملتان سے مزید