• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

132 کے وی چھوناوالا گرڈاسٹیشن بہاولپور اپ گریڈیشن منصوبہ مکمل کرلیا،میپکو

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکونے بہتر وولٹیج کے ساتھ بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کے لئے 132کے وی چھوناوالا گرڈاسٹیشن بہاولپور کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ مکمل کرلیا۔اس منصوبے کی تکمیل پر 5کروڑ20لاکھ روپے لاگت آئی، ایڈیشنل چیف انجینئر گرڈسسٹم کنسٹرکشن میپکو سید محمد مبشررضوی نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن پر10/13 ایم وی اے پاور ٹرانسفارمر کامیابی سے فعال ہونے سے صارفین کی کم وولٹیج کی شکایات کا مکمل خاتمہ اور مستقبل میں بجلی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔
ملتان سے مزید