• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین مستقبل پاکستان کے اعزاز میں عشائیہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مستقبل پاکستان ضلع ملتان کے صدرحاجی محمد یوسف انصاری کی طرف سے چیئر مین مستقبل پاکستان انجینئرندیم ممتاز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیے میںمعین قریشی جنرل سیکرٹری مستقبل پاکستان نائب صدر سید راشد حسین بخاری چیف آرگنائزر را نا رفیع الدین نائب صدر راشد حسین راجپوت،نائب صدر محمد اسلم گجر،محمد طلحہ صدر یوتھ ونگ،واجد نیازی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فہد علی انصاری سمیت دیگر نے شرکت کی، اس موقع پر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ ہم تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے شب و روز محنت کر کے سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی۔
ملتان سے مزید