کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بزرٹہ لائن جامع مسجد عائشہ باوانی کی چھت سے 33 سالہ حافظ محمد عدنان ولد عاطف حسین کی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،متوفی کے بھائی محمد سہیل نے بتایا کہ عدنان کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے ،متوفی بچوں کو مسجد میں قرآن پاک پڑھاتا تھا ۔