• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولڈ رضویہ میں استاد سبط جعفر زیدی مرحوم کےچھوٹے بھائی سید سبط اکبر زیدی سےمسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر 3 موبائل فونز اور ایک لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید