• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کا نشتر ہسپتال کا دورہ،طبی سہولیات،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ملتان کا نشتر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، وارڈز کی اپ گریڈیشن اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں سے ملاقات کی اور ان سے علاج معالجے اور دستیاب سہولیات سے متعلق دریافت کیا،۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامدنے موقع پر ہی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
ملتان سے مزید