• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، ہندوبرادری کو دیوالی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت پاکستان بھر میں ہندو اپنا مذہبی تہوار دیوالی 20اکتوبر کو منائیں گے ، ہندو برادری کو ریلیف دینے کیلئے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حکام نے ڈویژن بھر کے تمام ٹھیکے داروں کو 20اکتوبر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، ڈویژنل منیجر ایچ آر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تمام ٹھیکہ دار کمپنیوں کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
ملتان سے مزید