• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے شعبہ آئی آر میں شجرکاری کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا کے شعبہ انٹر نیشنل ریلیشنز میں سالانہ شجرکاری کا آغاز،ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز و چیئرمین آئی آر پروفیسر ڈاکٹر عمرفاروق زین نے شعبہ کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا،اس موقع پر شعبہ کے اساتذہ ڈاکٹر فاروق ارشد رانا،ڈاکٹر جہاں زیب اکمل اور دیگر سٹاف بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید