• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب احسان خان سدوزئی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب خانزادہ ایم احسان خان سدوزئی انسپکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کے اعزاز میں الوداعی تقریب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ملتان ڈویژن میں ہوئی ،تقریب سے ڈائریکٹر ایکسائز افتخار احمد بھلی نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ باعزت ریٹائرمنٹ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے،ریٹائر ملازمین کے لیے بھی میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،تقریب میں ڈائریکٹر ایکسائز افتخار احمد بھلی ، ڈپٹی ڈائریکٹر خالد حسین قصوری اورایکسائز افسران سمیت دیگر نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید