• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری بہادر افواج نے جانوں کی پروا نہ کرتے ہوئے دفاع وطن کی ذمہ داری نبھائی،رضوان ہانس ایڈووکیٹ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ٹکٹ ہولڈر این اے 149 رضوان احمد ہانس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر عسکری کشیدگی شروع ہوئی ہے اس پر ہمیں گہری تشویش ہے۔ دفاعِ وطن ہمارا مقدس فریضہ ہے اور ہماری بہادر افواج نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے وطن کی حفاظت کی ذمہ داری پوری کی ہے۔پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کے ساتھ بھائی چارے، امداد اور خیرسگالی کا رشتہ رکھا ہے۔ اُس وقت جب افغانستان کو بیرونی خطرات درپیش تھے۔
ملتان سے مزید