• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال کے سٹور سےریکارڈ غائب ہونے کامعاملہ ، دو اہلکاروں کو سزا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں میڈیکل سٹور کا ریکارڈ غائب ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملازمین کو سزا دے دی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر راؤ امجد علی خان نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سٹور کیپر فیض رسول اور جونیئر کلرک محمد ارشد کو قصوروار قرار دیتے ہوئے مالی نقصان کی وصولی اور ایک سال کی سروس ضبط کرنے کی سزا کا حکم جاری کردیا۔
ملتان سے مزید