• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روات،پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے تالے توڑ کرکیبل چوری کرلی گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے تالے توڑ کرکیبل چوری کرلی گئی ،تھانہ روات کومحمد جمشید نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان ٹیلی فون ایکسچینج موضع بندہ کے تالے توڑ کر اندرسے پی ٹی سی ایل کی تین سو پیئر کی کیبل توڑ کاٹ کر لے گئے ہیں جسکی مالیت تقریباً 80ہزارروپے بنتی ہے سیکورٹی گاڑد ڈیوٹی سے غیر حاضر تھا جسکا نام محمد وسیم ہے جوکہ موضع بندہ کا مقامی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید