• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب تعلیمی بورڈز،گیارھویں جمات کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ )پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے گیارھویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان ا ٓج 15اکتوبر2025کیا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید