• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیکر ایاز صادق کی ن لیگی رہنما راجہ نصیر خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آزاد جموں و کشمیر حکومت کے سابق وزیر اور سینئر مسلم لیگی رہنما راجہ نصیر احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں سردار ایاز صادق نے راجہ نصیر احمد خان کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
اسلام آباد سے مزید