• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینا سعید کیخلاف مافیا کی انتقامی کارروائیوں پر وزیراعظم و سپریم کورٹ نوٹس لے،سول سوسائٹی

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار)سول سوسائٹی، ماحولیاتی ماہرین اور شہری تنظیموں نے اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی سابق چیئرپرسن خان کے خلاف ایف آئی اے کارروائی کو انتقامی ہتھکنڈہ قرار دے دیا ہے، وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ ایک آن لائن ویبنار میں وزیراعظم اور سپریم کورٹ آف پاکستان اس معاملے کا فوری نوٹس لیں ۔
اسلام آباد سے مزید