• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکر ٹیریٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر عبدالرشید انتقال کر گئے

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سیکرٹیریٹ گروپ کے گریڈ19 کے افسر عبدالرشید انتقال کر گئے ہیں۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی فوتیدگی کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیہ میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والے سیکریٹیرئٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر عبدالرشید صاحب کے اہلِ خانہ سے غم کی اس گھڑی میں تحریری تعزیت کی گئی ہے۔
اسلام آباد سے مزید