• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے 12 سب انسپکٹرز بھی ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی (اسد ابن حسن) بدھ کے روز پنجاب پولیس کے 42انسپکٹرز کو تین برس کے لئے ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اب جمعرات کو پنجاب پولیس کے مزید 12سب انسپکٹرز کو بھی ڈائریکٹر جنرل کی درخواست پر تین برس کی ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے بھیج دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید