• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے محمدی ایکسچینج کمپنی کا آپریشن بند کر دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے محمدی ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈکا آپریشن بند کر دیا ،بینک اعلامیہ کے مطابق میسرز محمدی ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ برائے زرِ مبادلہ کاروبار منسوخ کر دیا گیا ہے چنانچہ اب یہ کمپنی اپنی کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کے تاریخ کے بعد سے زرِ مبادلہ کا کاروبار انجام دینے کی مجاز نہیں رہی۔

ملک بھر سے سے مزید