• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں 27 قصائیوں کو جرمانے

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے قوانین کی خلاف ورزی پر 27 قصائیوں کو جرمانہ کیا سریاب روڈ کے مختلف علاقوں میں گوشت کی دکانوں کے معائنہ کے دوران 27 دکانوں پر صفائی کے ناقص انتظامات14 مٹن و بیف شاپس، 6 پولٹری شاپس اور ایک فِش شاپ کے مالکان پر جرمانے عائد کیے گئےعلاوہ ازیں 6 دیگر میٹ شاپس مالکان کو لائسنس کی عدم دستیابی پر جرمانہ کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید