• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے ’’ضوابطی فریم ورک‘‘ (BC&FRF) جاری کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ’وژن 2028ء‘ کے مطابق اور مارکیٹ کے طرزِ عمل اور صارف کے تحفظ کو مستحکم بنانے کے اسٹرٹیجک مقصد کے تحت ’’ کاروبار ی طرزِعمل اور صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک کا ضوابطی فریم ورک‘‘ (بی سی اینڈ ایف آر ایف) جاری کردیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید