• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں عالمی فوج کا قیام؛ امریکا، فرانس اور برطانیہ سلامتی کونسل میں متحرک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی حمایت کے ساتھ فرانس اور برطانیہ غزہ میں بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک نئی قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر، آذربائیجان اور اٹلی نے غزہ امن فوج کا حصہ بننے کی پیشکش کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید