کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ، یہ ذخائر سندھ کے شہر ڈھرکی میںدریافت ہوئے ہیں ۔تیل و گیس کے کنویں سے 30 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو رہی ہے،ماری انرجیز لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج انتظامیہ کو ایک نوٹس میں بتایا ہے کہ سندھ کے علاقے ماری غازیج سے تیل و گیس کے نئے ذخائر کامیابی سے دریافت ہوئے ہیں۔