• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر ایکسپریس میں جیمرز لگائے جائیں، قائمہ کمیٹی کی سفارش

اسلام آباد (نامہ نگار) جعفر ایکسپریس میں جیمرز لگائے جائیں، قائمہ کمیٹی کی سفارش کر دی ۔ دھماکے میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے استعمال تصدیق ، پولیس اور ایف سی کے مشترکہ گشت کا فیصلہ۔الرٹ رہنے کی ہدایت، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلوے کے رکن اسمبلی رمیش لال کی زیر صدارت اجلاس میں جعفر ایکسپریس دھماکے کے حالیہ واقعے کا معاملہ زیر بحث آیا۔
اہم خبریں سے مزید