• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج (ہفتہ کو) طلب کرلیاگیا، اعلی عدلیہ کے کوڈ آف کنڈکٹ سے متعلق بھی غور کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہفتہ کو دن11 بجے طلب کرلیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید