• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی لکھنؤ فیکٹری میں برہموس میزائلوں کی پہلی کھیپ تیار

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت کی لکھنؤ فیکٹری سے براہموس میزائلوں کی پہلی کھیپ تیارکرلی گئی۔ کمپنی ہفتے کے روز برہموس کروز میزائلوں کی پہلی کھیپ مسلح افواج کے حوالے کرے گی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت میں برہموس ایروسپیس کی نئی فیکٹری، جو لکھنؤ میں قائم کی گئی ہے، ہفتے کے روز برہموس کروز میزائلوںکی پہلی کھیپ بھارتی مسلح افواج کے حوالے کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید