• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی نرخوں میں سنگین غلطی کا انکشاف، چلی کے وزیر توانائی مستعفی ہوگئے

سانتیاگو(اے پی پی)بجلی نرخوں میں سنگین غلطی کا انکشاف، چلی کے وزیر توانائی مستعفی ہوگئے ،اضافی چارجز پر عوام کا شدید احتجاج، حکومت نے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ۔جنوبی امریکی ملک چلی کے وزیر توانائی ڈیئیگو پارڈو نے بجلی صارفین کو غلطی سے زیادہ بل بھیجنے پر عہدے سے استعفی دید یا۔

دنیا بھر سے سے مزید