دہلی ( نیوز ڈیسک)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، اسی لیے روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ کیا ، انہوں نے کہا کہ نریندر مودی پاک، بھارت جنگ بندی پر صدر ٹرمپ کے دعوؤں کی تردید نہ کرسکے۔