• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فصلات کی باقیات کو آگ لگانے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، 01 کلو گرام سے زائد آئس برآمد، مقدمہ درج۔پولیس نے لڑکے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔مقدمہ کے نامزد ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے لین دین کے معاملات میں رقم کی ادائیگی کے لیے بوگس چیک کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج،فصلات کی باقیات کو آگ لگانے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
ملتان سے مزید