• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ٹورزم ریجنل آفس ملتان کا اضافی چارج عنبر عطا عاصی کے سپرد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پنجاب ٹورازم ڈیپارٹمنٹ ریجنل آفس ملتان اسٹیشن کا اضافی چارج عنبر عطا عاصی کو سونپ دیا گیا۔اس موقع پر آفس سٹاف اور ہوٹل اور ریسٹورنٹس کے نمائندوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا مبارکباد دی اور ان کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ۔
ملتان سے مزید