• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون ڈے، بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میرپور میں پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو74رنز سے شکست دے دی۔رشاد حسین نے13گیندوں پر26رنز بنائے اور 35رنز دے کر چھ وکٹیں حاصل کیں انہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔بنگلہ دیش نے207رنز بنائے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 133رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید