• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی گیمز، مختلف ٹیموں کے حتمی ٹرائیلز آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دسمبر میں کراچی میں شیڈول قومی گیمز کے لئے سندھ کی مختلف ٹیموں کے حتمی ٹرائیلز اتوار اور پیر کو کراچی میں ہوں گے، خواتین سافٹ ٹیم کے انتخاب کے لئے کراچی اور صوبے کے حتمی ٹرائلز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں سہ پہر تین بجے ہوں گے،ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے ارکان میں محمد اقبال، فراز اعجاز، ناہید لیاقت اور سعد آصف شامل ہیں۔باڈی بلڈنگ کے حتمی ٹرائیلز دوپہر دوبجے سندھ اسپورٹس یوتھ کلب گلستان جوہر میں ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید