• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کرائسٹ چرچ میں ہفتے کونیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹو پر 153 رنز بنائے۔سیم کرن 49 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے چھ بولرز کا استعمال کیا گیا اور سب نے ہی ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ تیز بارش شروع کے باعث امپائرز نے میچ منسوخ کردیا۔
اسپورٹس سے مزید