• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا پیڈل کپ، پاکستان نے چین کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوحا میں کھیلے جانے والےایشیا پیڈل کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے چین کے خلاف ابتدائی دو گیمز جیت کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے عبداللہ عدنان اور محمد سالار اور محمد کامل اور اشیش کمار نے کامیابی حاصل کی ، ویمنز کوالیفائنگ میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین صفر سے ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید