• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی شوٹنگ بال کے الیکشن کیلئے کمیٹی تشکیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سردار خان محمد ڈاہری نے کراچی شوٹنگ بال کے الیکشن کیلئے 5رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا،۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد اجمل جبکہ ممبران میں جاوید اختر کیانی،محمد عارف ایڈوکیٹ، ریاض حسین کانگو اور شاہ جہان شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید