• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن نقوی سے اعصام الحق کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی نے ملاقات کی اور اسلام آباد میں ٹینس کورٹس سے متعلق مسائل حل کرنے پر محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا ۔

اسپورٹس سے مزید