• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت کو شکست، انگلینڈ سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اندور میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو چار رنز سے شکست دے کر آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اتوار کو بھارتی ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہارگئی ۔ بھارت کو آخری اوور میں 14رنز کی ضرورت تھی۔ لیکن وہ 9 رنز بناسکا۔ انگلینڈ نے 8 وکٹ پر288 رنز بناکر بھارت کو 289رنز کا ہدف دیا ، اس نے چھ وکٹ پر 284 رنز اسکور کیے۔ سمرتی مندھانا 88 ، ہرمین پریت کور 70، دپتی شرما نے پچاس رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید