• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گول بال ایونٹ ناک آؤٹ مرحلے میں

کراچی( اسٹاف رپور ٹر) ایران اور چین نے ایشیا پیسیفک بلائنڈگول بال چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے میں بالترتیب مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کے ساتھ ہی ایونٹ ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہو گیاہے۔ پاکستان کوئی میچ نہ جیت سکا۔
اسپورٹس سے مزید