• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور اوپن ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں اشعب نے سیکنڈ سیڈ انگلینڈ کے ایڈریان والر کو شکست دی۔ فائنل میں انکا مقابلہ انگلینڈ کے سیم ٹوڈ سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید