• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلاڈیلفیا: جہانگیر خان کے ہاتھوں ورلڈ اسکواش فاؤنڈیشن کا افتتاح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں ون ورلڈ اسکواش فاؤنڈیشن کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ون ورلڈ اسکواش فاؤنڈیشن کا مقصد ان کھلاڑیوں کی مدد کرنا ہے جو امریکہ آکر اپنے کھیل کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے اگلے برس فلاڈلفیا میں اسکواش ایونٹ کرانے کااعلان کیا ۔

اسپورٹس سے مزید