• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں نےٹریننگ کے بعد مقامی مال میں شاپنگ کی۔کھلاڑیوں نے گپ شپ لگاتے ہوئے مال کی سیر کی اورپاکستان کی روایتی اور ثقافتی اشیاء میں خوب دلچسپی ظاہر کی۔ کھلاڑیوں نے اپنے اور فیملی کے لیے مختلف اشیاء خریدیں۔
اسپورٹس سے مزید