• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیک اعمال قبر کی روشنی کا سبب ہیں، فضیل رضا عطاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن ونگران کراچی مشاورت حاجی فضیل رضا عطاری نے کہا ہے کہ ہم اللہ کے عاجز بندے اور اس کے رسول ﷺ کے ادنیٰٰ غلام ہیں، زندگی بے حد مختصر ہے، نیک اعمال قبر کی روشنی کا سبب ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں شعبہ محبتیں بڑھاؤ کے تحت مرحومین کیلئے منعقدہونے والے ایصال ثواب اجتماع سے بیان کرتےہوئے کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید