• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک فورم کے تحت جشن عید میلاد النبیﷺ کی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسلامک فورم کے تحت جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے علامہ اصغر درس، قاضی احمد نورانی، شعیب شمیمی،رانا اشفاق رسول، سید ناصر عباس شاہ، مظہر الحسن تھانوی نے خطاب کیا اور سیت طیبہ پر روشنی ڈالی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید