• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، انڈر21 سنوکر چیمپئن شپ سنان نے اپنے نام کرلی

پشاور(خصوصی نامہ نگار) سنان احمد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیف الدین کو تین ایک سے ہراکر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ چیمپئن شپ میں16بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں سیف الدین نے نظیف الدین کو تین دو جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سنان نے علی کو تین ایک سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیاتھا۔ فائنل میں۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صدر خیبر پختونخواسنوکر ایسوسی ایشن کےنائب صدر علاؤالدین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
پشاور سے مزید